ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی، بمباری بھی جاری

datetime 2  فروری‬‮  2023

روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی، بمباری بھی جاری

ماسکو(این این آئی)روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی اور اس سلسلے میں مزید 5 لاکھ فوجی تیار کرلیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس یوکرین جنگ کو 344 روز ہوگئے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر بمباری جاری ہے۔ تازہ حملوں میں رہائشی عمارتوں کونشانہ بنایا گیا۔ دو شہری جان سے گئے… Continue 23reading روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی، بمباری بھی جاری

جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 2  فروری‬‮  2023

جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)جواد سہراب ملک کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جواد سہراب ملک کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے، جواد سہراب ملک کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا، جواد… Continue 23reading جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں ادویات بنانے والی مزید 3 غیر ملکی کمپنیوں کا کاروبار بند کرنے کا امکان

datetime 2  فروری‬‮  2023

پاکستان میں ادویات بنانے والی مزید 3 غیر ملکی کمپنیوں کا کاروبار بند کرنے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں خام مال کی قلت کی وجہ سے ادویات سازی کی صنعت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیوں کی بندش کی وجہ سے ادویات کی کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، تین مزید غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان میں کاروبار بند کرنے… Continue 23reading پاکستان میں ادویات بنانے والی مزید 3 غیر ملکی کمپنیوں کا کاروبار بند کرنے کا امکان

7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 7 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

datetime 2  فروری‬‮  2023

7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 7 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)مالی سال کے پہلے7ماہ کے تجارتی اعدادوشمار کے مطابق ملکی برآمدات میں 7.16فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق جولائی تا جنوری 7 ماہ کے عرصے میں ملکی برآمدات7.16 فیصد کمی سے16 ارب46 کروڑ ڈالرز رہیں۔رپورٹ کے مطابق دسمبر کی نسبت جنوری میں ملکی برآمدات4.31فیصد کمی سے2 ارب21کروڑ ڈالرز رہیں۔… Continue 23reading 7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 7 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اللہ تعالیٰ کی رحمت اور عوام کی محبت عمران خان اور اتحادیوں کے ساتھ ہے،پرویزالٰہی

datetime 2  فروری‬‮  2023

اللہ تعالیٰ کی رحمت اور عوام کی محبت عمران خان اور اتحادیوں کے ساتھ ہے،پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور نگران حکومت کے انتقامی اقدامات پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر سابق وزراء راجہ بشارت، چودھری ظہیر الدین، سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پنجاب… Continue 23reading اللہ تعالیٰ کی رحمت اور عوام کی محبت عمران خان اور اتحادیوں کے ساتھ ہے،پرویزالٰہی

گرفتاری کے وقت شیخ رشید کی پولیس اہلکار کو دھکا دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 2  فروری‬‮  2023

گرفتاری کے وقت شیخ رشید کی پولیس اہلکار کو دھکا دینے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے وقت پولیس اہلکار کو دھکا دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔رات دیر گئے پولیس نے شیخ رشید کو موٹر وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کر کے تھانہ آبپارہ منتقل کیا تھا، پولیس کے مطابق شیخ… Continue 23reading گرفتاری کے وقت شیخ رشید کی پولیس اہلکار کو دھکا دینے کی ویڈیو وائرل

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کسی اور کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا، اویس لغاری کا دعویٰ

datetime 2  فروری‬‮  2023

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کسی اور کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا، اویس لغاری کا دعویٰ

لاہو ر( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ 16جنوری کو عمران خان نے کاغذات جمع کرائے تھے، تحریک انصاف نے حلقے میں 15 دن بھرپور مہم کی، حلقے میں (ن) لیگ کی مہم کو دیکھنے کے بعد عمران خان نے شکست سے بچنے کے لیے کاغذات واپس… Continue 23reading عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کسی اور کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا، اویس لغاری کا دعویٰ

ٹکٹ بچانے کیلئے ماں باپ نے اپنا شیرخوار بچہ ایئرپورٹ کائونٹر پر چھوڑ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2023

ٹکٹ بچانے کیلئے ماں باپ نے اپنا شیرخوار بچہ ایئرپورٹ کائونٹر پر چھوڑ دیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی جوڑے نے ٹکٹ کے پیسے بچانے کیلئے اپنے شیر خوار بچے کو ایئرپورٹ کے کاونٹر پر ہی چھوڑدیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ تل ابیب کے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا جب یہ خاندان نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے تل ابیب سے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز… Continue 23reading ٹکٹ بچانے کیلئے ماں باپ نے اپنا شیرخوار بچہ ایئرپورٹ کائونٹر پر چھوڑ دیا

مجھے ڈر تھا تشدد ہوگا،کوئی تشدد نہیں ہوا ،کوئی ویڈیو نہیں بنائی ، فواد چوہدری بچوں کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

datetime 2  فروری‬‮  2023

مجھے ڈر تھا تشدد ہوگا،کوئی تشدد نہیں ہوا ،کوئی ویڈیو نہیں بنائی ، فواد چوہدری بچوں کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری گرفتاری کے دوران بچوں کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سچی بات ہے مجھے ڈر تھا تشدد ہوگا لیکن کوئی تشدد نہیں ، میری کوئی ویڈیو نہیں بنائی گئی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading مجھے ڈر تھا تشدد ہوگا،کوئی تشدد نہیں ہوا ،کوئی ویڈیو نہیں بنائی ، فواد چوہدری بچوں کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

1 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 7,329