پاکستان میں ادویات بنانے والی مزید 3 غیر ملکی کمپنیوں کا کاروبار بند کرنے کا امکان

2  فروری‬‮  2023

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں خام مال کی قلت کی وجہ سے ادویات سازی کی صنعت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیوں کی بندش کی وجہ سے ادویات کی کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، تین مزید غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان میں کاروبار بند کرنے کی تیار کر لی ہے اس کے علاوہ پندرہ کے قریب مقامی کمپنیاں بھی کاروبار ختم کرنے پر غورکر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…