بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی، بمباری بھی جاری

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

ماسکو(این این آئی)روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی اور اس سلسلے میں مزید 5 لاکھ فوجی تیار کرلیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس یوکرین جنگ کو 344 روز ہوگئے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر بمباری جاری ہے۔ تازہ حملوں میں رہائشی عمارتوں کونشانہ بنایا گیا۔

دو شہری جان سے گئے جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔اس وقت مشرقی یوکرین پر قبضے کی لڑائی جاری ہے اور روسی فوجیں لائمن کے اسٹریٹیجک لاجسٹک مرکز کو قبضے میں لینے کی کوشش کررہے ہیں۔دوسری جانب یوکرین نے خبردار کیا کہ روس 24 فروری کو ایک اور بڑے حملے کی تیاری کررہا ہے جس کیلئے اس نے 5 لاکھ فوجیوں کو تیار کرلیا ہے۔ادھر اسپین نے یوکرین کو 6 لیپرٹ ٹینکس بھیجنے کا اعلان کیا تاہم برطانیہ نے کہا کہ یوکرین کو لڑاکا طیارے فراہم کرنے کا یہ صحیح وقت نہیں۔امریکا نے بھی مزید دو بلین امریکی ڈالر کی فوجی امداد یوکرین بھیجنے کا اعلان کیا ہے جس میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے راکٹس بھی شامل ہیں۔ روس یوکرین جنگ کو 344 روز ہوگئے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر بمباری جاری ہے۔ تازہ حملوں میں رہائشی عمارتوں کونشانہ بنایا گیا۔ دو شہری جان سے گئے جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔اس وقت مشرقی یوکرین پر قبضے کی لڑائی جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…