جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے عمرے کو خاص قرار دے دیا

datetime 6  فروری‬‮  2023

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے عمرے کو خاص قرار دے دیا

ممبئی (این این آئی) اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان کو اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ ایک بار پھر عمرے کی سعادت نصیب ہوئی، اداکارہ نے اس عمرے کو خاص قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ ثنا خان نے احرام میں تصویر شیئر کرتے ہوئے… Continue 23reading سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے عمرے کو خاص قرار دے دیا

ترکی میں ایمرجنسی نافذ، شہریوں سے موبائل فونز استعمال نہ کرنے کا مطالبہ

datetime 6  فروری‬‮  2023

ترکی میں ایمرجنسی نافذ، شہریوں سے موبائل فونز استعمال نہ کرنے کا مطالبہ

انقرہ (این این آئی)ترکیہ نے زلزلے کی تباہی کے پیش نظر ریاستی سطح پر ایمرجنسی (یعنی ہنگامی صورتحال) نافذ کر دی ہے۔میڈیا رپور ٹکے مطابق شہریوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز استعمال نہ کریں تاکہ امدادی رضاکار آپس میں رابطہ قائم کر سکیں۔

صحت کارڈ اب صرف غریب کیلئے ہوگا، حکومت کا صحت سہولت کارڈ کو محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2023

صحت کارڈ اب صرف غریب کیلئے ہوگا، حکومت کا صحت سہولت کارڈ کو محدود کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وفاقی و صوبائی حکومت نے ہیلتھ کارڈ کو محدود کرنے پر کام شروع کردیا اور صحت کارڈ کو صرف مستحق افراد کے لیے مختص کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مخصوص آمدن سے نیچے افراد کے لیے صحت کارڈ کی سہولت ہوگی جس کے لیے اہل افراد کی نشاندہی… Continue 23reading صحت کارڈ اب صرف غریب کیلئے ہوگا، حکومت کا صحت سہولت کارڈ کو محدود کرنے کا فیصلہ

ترکیہ میں گذشتہ 80 سال کا سب سے بڑا زلزلہ

datetime 6  فروری‬‮  2023

ترکیہ میں گذشتہ 80 سال کا سب سے بڑا زلزلہ

انقرہ /لندن(این این آئی)بعض ماہرین نے کہا ہے کہ یہ ترکیہ اور شام میں حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ ہے۔امپیریکل کالج لندن کے ماہر سٹیفن ہِکس نے بتایا کہ اس سے قبل ترکی میں دسمبر 1939 کے دوران 7.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 30 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے… Continue 23reading ترکیہ میں گذشتہ 80 سال کا سب سے بڑا زلزلہ

وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان ریسکیو ٹیم کو52رکنی ٹیم ترکیہ روانہ

datetime 6  فروری‬‮  2023

وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان ریسکیو ٹیم کو52رکنی ٹیم ترکیہ روانہ

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی ریسکیو 1122 لاہور کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو جنوبی ترکی میں آنے والے زلزلے کے علاقوں میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن سرانجام دینے کی درخواست کی ہے۔اسی مناسبت سے وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ڈاکٹر… Continue 23reading وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان ریسکیو ٹیم کو52رکنی ٹیم ترکیہ روانہ

پرویز الٰہی کے دست راست گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2023

پرویز الٰہی کے دست راست گرفتار

لاہور( این این آئی)سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ سے حراست میں لے لیا گیا ۔محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقہ مٹیاری سے اس وقت حراست میں گیا جب وہ حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ جارہے تھے ۔ بتایا گیا ہے کہ ایس ایس پی حیدر آباد کی نگرانی میں محمد… Continue 23reading پرویز الٰہی کے دست راست گرفتار

عمران خان نے جیل بھرو تحریک پنجاب اور کے پی الیکشن سے مشروط کر دی

datetime 6  فروری‬‮  2023

عمران خان نے جیل بھرو تحریک پنجاب اور کے پی الیکشن سے مشروط کر دی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے ضلعی صدور کو جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں میں جیل بھرو تحریک کا آغاز کریں گے، یہ تحریک پاکستان کو حقیقی آزادی اور حقیقی جمہوریت دے گی جس سے… Continue 23reading عمران خان نے جیل بھرو تحریک پنجاب اور کے پی الیکشن سے مشروط کر دی

سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2023

سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی طیارہ سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی لے کر کراچی پہنچ گیا ہے، طیارے نے ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر لینڈ کیا، طیارے میں مرحوم پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف، ان کا بیٹا اور بیٹی بھی ساتھ آئیں، سابق صدر کی نماز جنازہ منگل دوپہر ایک بج کر 45… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

تمام شرائط قبول، آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2023

تمام شرائط قبول، آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات تقریباً طے پا گئے ہیں، پاکستان نے تقریباً تمام شرائط قبول کرکے آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا ہے، پاکستان کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں… Continue 23reading تمام شرائط قبول، آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا

1 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 7,329