ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافے کی سمری تیار کر لی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، وفاقی کایبنہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا دی گئی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کو منظوری… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافے کی سمری تیار کر لی گئی