ترکیہ،’سب کچھ ہمارے اوپر ہے‘ ملبے میں پھنسی خاتون کی ویڈیو وائرل
انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کو 24 گھنٹوں سے زائد کا وقت کا گزرچکا ہے تاہم اس کے نتیجے میں زمین بوس ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے اب بھی متعدد افراد دبے ہوئے جن کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ الجزیرہ کے سوشل میڈیا پیج سے سامنے… Continue 23reading ترکیہ،’سب کچھ ہمارے اوپر ہے‘ ملبے میں پھنسی خاتون کی ویڈیو وائرل