بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

شام میں زلزلہ، ملبے تلے دبی خاتون بیٹے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی

datetime 7  فروری‬‮  2023 |

دمشق (این این آئی)شام میں زلزلے کے بعدایک خاتون نے عمارت کے ملبے میں بچے کو جنم دیا اور دم توڑ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون نے شام میں زلزلے کے بعد بچے کو جنم دیا جسے معجزاتی طور پر بچے کو بچالیا گیا تاہم خاتون انتقال کرگئیں۔سوشل میڈیا پر اس واقعہ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں ایک شخص کو ملبے سے نوزائیدہ کو ریسکیو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔زلزلے کے دوران نوزائیدہ کی زندگی بچ جانے کو کچھ مبصرین کی جانب سے امید کی کرن تصور کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…