شاداب کی بارات کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئی
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کی بارات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔بارات کی تقریب جمعرات کے روز ہوئی تھی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔بارات کی پروقار تقریب سے قومی کرکٹر حسن علی، عثمان قادر اور… Continue 23reading شاداب کی بارات کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئی