الیکشن لڑنے کی حامی بھریں اخراجات کے فنڈز ٹیلی تھون سے جمع کر لیتے ہیں، فرخ حبیب کا حکومت کو چیلنج
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن لڑنے کی حامی بھریں اخراجات کے فنڈز ٹیلی تھون سے جمع کر لیتے ہیں۔کیپٹن (ر)صفدر نے سچ بولا ہے کہ مریم نواز وزیر اعظم نہیں بنیں گی، جس جس کا جو آئینی کردار ہے وہ… Continue 23reading الیکشن لڑنے کی حامی بھریں اخراجات کے فنڈز ٹیلی تھون سے جمع کر لیتے ہیں، فرخ حبیب کا حکومت کو چیلنج