انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں موجود پاکستان کی ریسکیو 1122کی ٹیم نے 16سال کے لڑکے سمیت تین افراد کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا۔جان بچنے پر لڑکا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ساتھ موجود لوگ پاکستانی ریسکیو ٹیم کے شکر گزار نظر آئے۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں بھی72گھنٹوں سے امدادی آپریشن میں شریک ہیں، جنہوں نے پانچ افراد کو زندہ بچا لیا، پاک فوج امدادی کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔حاطے شہر میں مقامی ریسکیو ٹیم نے10روز کے بچے اور اس کی ماں کو بچا لیا، امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن کو وقت کے ساتھ دوڑ قرار دے دیا۔امداد سے لدے اقوام متحدہ کے 4ٹرک شام پہنچ گئے، امدادی سامان میں بجلی کے ہیٹر، خیمے اور کمبل شامل ہیں، ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات کی تعداد 22ہزار سے اوپر جا چکی۔
ترکیہ،پاکستانی ریسکیو ٹیم نے3افراد کو ملبے سے نکال لیا، جان بچنے پر لڑکا رو پڑا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































