جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

دلہے کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس بھیج دی

datetime 23  فروری‬‮  2023

دلہے کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس بھیج دی

نئی دہلی(این این آئی)دلہے کی جانب سے جہیز کے مطالبے پر دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے بارات واپس بھیج دی،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہما چل پردیش کی میونسپیلٹی ہمی پور سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی شادی گیلور سے تعلق رکھنے والے لڑکے کے ساتھ طے تھی لیکن جب دلہا بارات کے… Continue 23reading دلہے کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس بھیج دی

ناسا نے تصادم کے راستے پر گامزن دو بڑے بلیک ہول دریافت کرلیے

datetime 23  فروری‬‮  2023

ناسا نے تصادم کے راستے پر گامزن دو بڑے بلیک ہول دریافت کرلیے

لاس اینجلس(این این آئی)ناسا کی چندرا ایکس رے آبزرویٹری کا استعمال کرتے ہوئے ایک نئی تحقیق کے ذریعے ڈوارف کہکشاں میں تصادم کے راستے پر گامزن سپر ماسیو بلیک ہولز کے دو جوڑوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ناسا کے مطابق اس طرح کے وقوع پزیر ہونے والے تصادم کا یہ پہلا ثبوت ہے، جو سائنسدانوں… Continue 23reading ناسا نے تصادم کے راستے پر گامزن دو بڑے بلیک ہول دریافت کرلیے

جیل بھرو تحریک، خود گرفتاری دینے والوں سے جیل میں رہنے کے اخراجات وصول کئے جائیں، مشورہ دے دیا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک، خود گرفتاری دینے والوں سے جیل میں رہنے کے اخراجات وصول کئے جائیں، مشورہ دے دیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک ناکام ہو چکی ہے،ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے انہیں اقتدار دے دیں ،جنہوں نے خود گرفتاری دی ہے ان سے ان سے جیل میں رہنے کے اخراجات وصول… Continue 23reading جیل بھرو تحریک، خود گرفتاری دینے والوں سے جیل میں رہنے کے اخراجات وصول کئے جائیں، مشورہ دے دیا گیا

اللہ جسے جب چاہے ہدایت دے ،اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کریں، نور بخاری

datetime 23  فروری‬‮  2023

اللہ جسے جب چاہے ہدایت دے ،اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کریں، نور بخاری

کراچی (این این آئی)سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری حال ہی میں اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ انعم فیاض کی حمایت میں سامنے آگئیں۔نور بخاری نے انسٹاگرام اکائونٹ پر انعم فیاض کے اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے فیصلے پر تنقید کرنے والے لوگوں کے… Continue 23reading اللہ جسے جب چاہے ہدایت دے ،اسلام کے راستے پر چلنے کا ارادہ کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کریں، نور بخاری

ن لیگ نے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر از خود نوٹس لینے اور بنچ کے تشکیل پر سوالات اٹھادیے

datetime 23  فروری‬‮  2023

ن لیگ نے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر از خود نوٹس لینے اور بنچ کے تشکیل پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر از خود نوٹس لینے اور بنچ کے تشکیل پر سوالات اٹھاتے ہوئے نئے بنچ کی تشکیل اور سینئر ترین ججوں کو بنچ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ… Continue 23reading ن لیگ نے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر از خود نوٹس لینے اور بنچ کے تشکیل پر سوالات اٹھادیے

نیب جو رقم وصول کرتا ہے وہ کہاں جاتی ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

datetime 23  فروری‬‮  2023

نیب جو رقم وصول کرتا ہے وہ کہاں جاتی ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب)ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب جو رقم وصول کرتا وہ کہاں جاتی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل بینچ نے نیب… Continue 23reading نیب جو رقم وصول کرتا ہے وہ کہاں جاتی ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

بلین ٹری سونامی منصوبے میں خلاف قانون ادائیگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2023

بلین ٹری سونامی منصوبے میں خلاف قانون ادائیگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف دور حکومت میں شروع کئے گئے بلین ٹری سونامی منصوبے میں خلاف قانون ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ نیب حکام نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے میں 6… Continue 23reading بلین ٹری سونامی منصوبے میں خلاف قانون ادائیگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان اور افغانستان دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑنے پر متفق

datetime 23  فروری‬‮  2023

پاکستان اور افغانستان دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑنے پر متفق

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے دورہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے خلاف مل کر لڑنے پر اتفاق کیا گیا۔اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے دورہ افغانستان کے دوران… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑنے پر متفق

بابر اب تک پاکستان کا بڑا برانڈ نہیں بن سکا کیونکہ اسے بولنا نہیں آتا، شعیب اختر

datetime 23  فروری‬‮  2023

بابر اب تک پاکستان کا بڑا برانڈ نہیں بن سکا کیونکہ اسے بولنا نہیں آتا، شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں قومی ٹیم میں کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو میچ کے بعد پریزینٹیشن میں اچھے سے بات کرسکے۔ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بات چیت کرنے کی صلاحیت پر بات کی… Continue 23reading بابر اب تک پاکستان کا بڑا برانڈ نہیں بن سکا کیونکہ اسے بولنا نہیں آتا، شعیب اختر

1 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 7,329