جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

دلہے کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس بھیج دی

datetime 23  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)دلہے کی جانب سے جہیز کے مطالبے پر دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے بارات واپس بھیج دی،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہما چل پردیش کی میونسپیلٹی ہمی پور سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی شادی گیلور سے تعلق رکھنے والے لڑکے کے ساتھ طے تھی

لیکن جب دلہا بارات کے ہمراہ شادی کے لیے پہنچا تو اس نے اپنے سسرالیوں سے کار، نقدی رقم اور دیگر چیزوں کا مطالبہ کیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق جب دلہن کو اس معاملے کے بارے میں معلوم ہوا تو اس نے فورا ہی شادی سے انکار کر دیا اور گھر آئی بارات کو واپس بھیج دیا،لڑکی کے گھر والوں کا کہنا تھا کہ جب دلہا 19فروری کو شادی کی رسم کے لیے ہمارے گھر آیا تو اس وقت اس کی طرف سے کسی قسم کا مطالبہ نہ کیا گیا اور جب اگلے روز ہم رسم کیلئے لڑکے کے گھر گئے تو اس وقت بھی کسی قسم کے جہیز کا کوئی مطالبہ نہ کیا گیا لیکن شادی والے روز اچانک جہیز کا مطالبہ کیا گیا،پولیس کے مطابق دلہن کے بھائی نے دلہے کی فیملی کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس پر معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ دلہے کی جانب سے جہیز کے مطالبے پر دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے بارات واپس بھیج دی،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…