ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بعدسٹیٹ بینک بالاخر حرکت میں آگیا،دھماکہ خیز احکامات جاری، فوری عملدرآمد کیاجائیگا
لاہور(نیوز ڈیسک) ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے درآمدی اشیا ء پرکیش مارجن 100فیصد کردیاجس کے بعد اشیا ء کی درآمد کے لیے بینک اکاؤنٹ میں 100فیصد رقم ہونا ضروری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جن اشیا ء کی درآمد پر100فیصد مارجن کا نفاد… Continue 23reading ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بعدسٹیٹ بینک بالاخر حرکت میں آگیا،دھماکہ خیز احکامات جاری، فوری عملدرآمد کیاجائیگا