پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن سے پہلے ہی شیخ رشید کا سب سے بڑا سرپرائز، شادی کا اعلان کر دیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کب اور کس سے شادی کر رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) شیخ رشید احمد نے شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے، گزشتہ روز ان کے گھر لال حویلی کے باہر بینڈ باجے کی ٹیم دیکھی گئی تو اس موقع شیخ رشید احمد سے پوچھا گیا کہ کہیں آپ شادی تو نہیں کر رہے، جس کے جواب میں ہنستے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہاں الیکشن 2018ء کے بعد شادی کروں گا۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق

اس موقع پر حلقہ این اے 62 کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی، اس سے قبل ایک عورت شہناز شیخ نے شیخ رشید سے شادی کا دعویٰ کیا تھا لیکن انہوں نے اس شادی کی تردید کی تھی، اس بار تو عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے شادی کا اعلان کر ہی دیا ہے، دیکھتے ہیں کہ الیکشن کے بعد شیخ رشید احمد کس کو اپنی دلہن بنا کر لاتے ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…