محکمہ موسمیات ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی کردی،کتنے دن بارشیں جاری رہیں گی؟تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نئے آج سے اتوار کے روز تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد ، راولپنڈی، گوجرنوالہ ، لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالا کنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، مردان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی کردی،کتنے دن بارشیں جاری رہیں گی؟تفصیلات جاری