اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

25 جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ،85 سے زائد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں انتخابات پر سوالیہ نشان لگ گیا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران بتایا گیا ہے کہ 25 جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں تاہم ہائیکورٹ میں کیسز کی وجہ سے تقریبا 85 سے زائد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کا عمل رکا ہوا ہے ۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں

الیکشن کمیشن کے تمام ونگز نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کی گئی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ کمیشن کو بتایا گیا کہ شیڈول کے مطابق تمام تیاریاں جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن کو بتایا گیا کہ تیاریوں کے آخری مرحلے میں بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ بھی آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے تاہم ہائی کورٹ میں کیسز کی وجہ سے تقریبا 85 سے زائد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کا عمل رکا ہوا۔ ہے۔کمیشن کو مانیٹرنگ، ووٹر ایجوکیشن، آر۔ ایم۔ ایس، آر ٹی ایس۔ انتخابی سامان کی پولنگ اسٹیشنوں تک فراہمی، آر ایم ایس پر ووٹرز کے ڈیٹا کی فراہمی، پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی، میڈیا اور انٹرنیشنل آبزروز کی سہولت کاری، انتخابی عملے کی تربیت اور دیگر امور پر تفصیل کے ساتھ بریفنگ دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے اب تک کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران بتایا گیا ہے کہ 25 جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں تاہم ہائیکورٹ میں کیسز کی وجہ سے تقریبا 85 سے زائد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کا عمل رکا ہوا ہے ۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…