پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بعدسٹیٹ بینک بالاخر حرکت میں آگیا،دھماکہ خیز احکامات جاری، فوری عملدرآمد کیاجائیگا

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے درآمدی اشیا ء پرکیش مارجن 100فیصد کردیاجس کے بعد اشیا ء کی درآمد کے لیے بینک اکاؤنٹ میں 100فیصد رقم ہونا ضروری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جن اشیا ء کی درآمد پر100فیصد مارجن کا نفاد کیا گیا ہے

ان میں کاروں، بسوں، گاڑیوں کے ٹائر، گاڑیوں کی سی این جی کٹ، نئے پرانے موٹرسائیکل، ایئرکنڈیشنگ مشین، اے سی پارٹس، ایئرپمپ، پیپرپورڈ، پورٹیبل کمپیوٹر، سم کارڈز، پرنٹرز، پلاسٹک بیگ سمیت دیگرچیریں شامل ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ان اقدامات سے غیرضروری اور لگژری درآمدی اشیا ء کی حوصلہ شکنی ہوگی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…