جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف حساس ترین ادارے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟ میں نے ان کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ چوہدری نثار نے انتہائی سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 17  جولائی  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے این اے 63 واہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی نج کاری کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ جب میں یہاں آیا تو معاملے کا علم ہوا، میں نے کھیل تبدیل کر دیا، چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ نواز شریف نے پی او ایف کے ملازمین کو بونس دیا،

اس کا ریکارڈ موجود ہے، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی پرائیویٹائزیشن کرنے یہاں آ رہے تھے، مجھے علم ہوا تو میں نے سارا کھیل ہی تبدیل کر دیا، چوہدری نثار علی خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو اس علاقے میں کوئی نہیں جانتا تھا، میں نے اس علاقے کی ایک ایک اینٹ اور پتھر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں مسلم لیگ (ن) میں ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…