پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے اس امیدوار کی جیت بہت ضروری ہے کیونکہ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو تحریک انصاف کی حکومت کے وزیر خزانہ یہ ہوں گے، عمران خان نے نام بتا دیا، ووٹ کی اپیل

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اسد عمر کی انتخابی مہم کا آغاز عمران خان نے کر دیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حلقہ این اے 54 میں پارٹی کارکنوں اور ووٹرز کو کہا کہ یہاں سے اسد عمر انتخاب لڑ رہے ہیں، تحریک انصاف کے لیے اسد عمر کی جیت بہت ضروری ہے، عمران خان نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اسد عمر ہمارے وزیر خزانہ ہوں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے

ایک کارکن کی درخواست پر سوہان بھی گئے اور وہاں انہوں نے لوگوں کے مسائل سنے۔ وہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوہان بھی میرے حلقے میں شامل ہے، اس حلقے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں لیکن انہوں نے حلقے کے لیے کوئی کام نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں میرے دورے کا مقصد لوگوں کو صورتحال سے آگاہی دینا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ یہاں پورا سسٹم لے کر آؤں گا اور اقتدار میں آ کر اس حلقے کی حالت بہتر کریں گے، عمران خان گٹر کے پانی سے گزرتے ہوئے لوگوں کے مسائل سنتے رہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہاں پر سیوریج سسٹم درست نہیں ہے سارا پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت پانچ سال تک برسراقتدار رہی لیکن پھر بھی اسلام آباد کے قریب بسنے والے لوگوں کا یہ حال ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اسد عمر کی انتخابی مہم کا آغاز عمران خان نے کر دیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حلقہ این اے 54 میں پارٹی کارکنوں اور ووٹرز کو کہا کہ یہاں سے اسد عمر انتخاب لڑ رہے ہیں، تحریک انصاف کے لیے اسد عمر کی جیت بہت ضروری ہے، عمران خان نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اسد عمر ہمارے وزیر خزانہ ہوں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…