وزیر اعظم نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا۔شہباز شریف کی طرف سے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو کرتار پور کوریڈور کے لیے اعزازی سفیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزارت خارجہ نے سردار رمیش سنگھ کی بحیثیت اعزازی سفیر تقرری کا… Continue 23reading وزیر اعظم نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا