مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد ریجن کے نواحی علاقے چینوٹ کا 9 رکنی ڈانس گروپ کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا ، ڈاکوؤں نے مغویوں کی رہائی کیلئے ایک کروڑ روپے کا تاوان طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق شادیوں میں ڈھول بجانے اور ڈانس کرنیوالے چنیوٹ کے 9 رکنی ڈانس گروپ کو ڈاکوؤں نے فون پر شادی کی تقریب کیلئے بلایا ، گروپ فیصل آباد سے رحیم یارخان پہنچا اور ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہو گیا ۔رحیم یارخان پہنچنے کے کچھ گھنٹوں بعد 9 رکنی گروپ کے موبائل فون بند ہو گئے ، مغویوں میں کم عمر لڑکا بھی شامل ہے ۔ڈاکوؤں نے مغویوں کی رہائی کیلئے ایک کروڑ روپے تاوان مانگ لیا ہے ۔
شادیوں میں ڈانس کرنے والے 10 افراد کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری



















































