منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور زلمی نے کنگز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے محمد عامر کے پہلے ہی اوور میں اوپنر محمد حارث اور بابر اعظم بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئے، صائم ایوب 1، حسیب اللہ خان 50، رومن پاؤل 64 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ٹام کولر 56 اورعامر جمال 13 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ مقررہ بیس اوورز میں پشاور زلمی نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے اور 198 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر نے چار جبکہ تبریز شمسی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…