ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہمارے اعمال اچھے ہوں گے تو اچھے لوگ آئیں گے، کیپٹن(ر)صفدر

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرآباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ ہمارے اعمال اچھے ہوں گے تو اچھے لوگ آئیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت الیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا،سیاستدانوں کو کام کرنے دیا جائے، انہیں معلوم ہے کہ کب الیکشن کروانا ہے۔انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں آئین میں الیکشن کروانے میں 90دن کی پابندی ہے،الیکشن ضروری تھا تو استعفے کیوں دیئے،اسمبلیاں کیوں توڑیں؟ن لیگی رہنماء نے کہاکہ 2018کا الیکشن چوری نہ ہوتا تو آج نواز شریف وزیر اعظم ہوتے،ابھی الیکشن نہیں ہوں گے، ہمارے اعمال اچھے ہوں گے تو اچھے لوگ آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…