پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا،معاذ کے پورے خاندان کا تعلق کس دہشتگرد تنظیم سے نکلا؟سنسنی خیز انکشاف
کراچی(سی پی پی)کراچی سمیت اندرون سندھ دہشت گردی کی بڑی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ اور بلوچستان کے علاقے وڈھ میں دہشتگردی کا بیس کیمپ بنانے والا القاعدہ کا اہم رکن افغانستان میں مارا گیا۔ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گرد کا نام علی مسعود فریدی عرف معاز تھا، حساس ادارے اور سی ٹی ڈی حکام… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا،معاذ کے پورے خاندان کا تعلق کس دہشتگرد تنظیم سے نکلا؟سنسنی خیز انکشاف