عمران خان نے اپنے ہی امیدوار کو تھپڑ ماردیا
کرک(نیوزڈیسک)عمران خان نے اپنے ہی امیدوار کو تھپڑ ماردیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جلسے میں شرکت کے دوران شدید مشتعل ہوگئے اور اپنے ہی امیدوار شاہد خٹک کو تھپڑ دے مارا، افسوسناک صورتحال تب پیداہوئی جب عمران خان جلسے میں شرکت کرنے کے لئے پہنچے اور سٹیج پر پہنچنے کے… Continue 23reading عمران خان نے اپنے ہی امیدوار کو تھپڑ ماردیا