جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل پہنچ کر بھی نواز شریف کی مشکلات کم نہ ہوئیں سابق وزیر اعظم کیخلاف خاتون ہائیکورٹ پہنچ گئی ،سنگین الزامات عائد

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،یہ درخواست پاکستانی شہری بسمہ نوریں نے ہائیکورٹ میں دائر کی،درخواست میں وفاق، وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر، اور نااہل وزیراعظم نواز شریف کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے وصول کر لی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے

کہ 2013 کے عام انتخابات میں نوازشریف کو جتوانے میں بھارت اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ملوث تھی۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل اور پاکستان دشمن نعرے پر ووٹ لینے والے نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں نواز شریف کی شرکت کرنا ملک دشمنی ہے،نواز شریف نے ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچایا،نواز شریف آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…