اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی ایک نہ سنی،دھماکہ خیز حکم جاری

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب لاہور کے حکام نے فواد حسن فواد کاایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں احتساب عدالت میں پیش کیااور عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی

جسے منظور کرتے ہوئے احتساب عدالت نے ملزم فواد حسن فواد کو 4 اگست کودوبارہ پیش کرنے کاحکم دیتے ہوئے مزید14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔واضح رہے کہ نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال ہاسنگ سکیم سکینڈل میں 5 جولائی کو گرفتار کیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…