اسلام آباد، نیوانٹرنیشنل ایئرپورٹ منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزمان گرفتار،تلاشی لینے پر کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،3738گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران بیرون ملک منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چارسدہ کے رہائشی محمد مسعود کے سامان سے 2500گرام… Continue 23reading اسلام آباد، نیوانٹرنیشنل ایئرپورٹ منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزمان گرفتار،تلاشی لینے پر کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات