ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں صدارتی انتخابات کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی ) صدارتی انتخابات اگست کے تیسرے ہفتے میں ہونگے،قابل اعتماد ذرائع کے مطابق پاکستان کے نئے صدر کا انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوگا، صدر مملکت ممنوں حسین کے عہدے کی مدت 8ستمبر کو پوری ہوجائے گی نئی اسمبلیوں کے حلف کے بعد صدارتی انتخاب ہوگا ،آئین کے تحت صدارتی انتخاب 8جولائی سے 8اگست کے درمیان ہونا تھا ،اسمبلیاں

موجود نہ ہونے کے باعث صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوگا ،عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے جبکہ اگست کے پہلے ہفتے میں وزیراعظم ،اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر چاروں صوبوں کے وزراء اعلی اور کابینہ تشکیل دی جائے گی جس کے بعد صدر مملکت کا انتخاب کیاجائیگاجبکہ صدر مملکت کے انتخاب کے بعد چاروں صوبوں کے گورنرز تبدیل کئے جائیں گے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…