جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’تین طلاقیں قرآن کی تسلیم شدہ طلاقوں کی صورت نہیں ہے؟‘‘لائیو شو میں معروف مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

datetime 20  جولائی  2018 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں تین طلاق کے موضوع کو زیر بحث لانے کے لیے منعقد ایک ٹی وی شو کے دوران مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کے بیچ شدید تلخ کلامی کے بعد نوبت ایک دوسرے کو تھپّڑ مارنے تک جا پہنچی۔

بھارتی سیٹلائٹ نیوز چینل کے پروگرام میں بھارتی سپریم کورٹ کی وکیل فرح فائز کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک تین طلاقیں قرآن کی تسلیم شدہ طلاقوں کی صورت نہیں ہے۔ اس موقف کو پروگرام میں شریک مفتی اعجاز ارشد قاسمی نے مسترد کر دیا۔ اس کے نتیجے میں بحث نے پہلے شدید جھگڑے کا رنگ اختیار کر لیا اور پھر دونوں شخصیات نے ایک دوسرے کے چہرے پر تھپڑ مار دیا۔سکیورٹی حکام نے خاتون وکیل پر حملے کے الزام میں مفتی قاسمی کو حراست میں لے لیا۔یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب تین طلاق کے معاملے پر جھڑپ یا جھگڑے کی نوبت آئی۔ اس سے قبل بھی بھارتی مسلمان خواتین (جن کو ملک میں سرگرم سول سوسائٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے علاوہ متعدد سیاسی شخصیات کی ی معاونت حاصل ہے) اور اسلامی جماعتوں کے درمیان معرکہ آرائی ہوتی رہی ہے۔ یہ جماعتیں تین طلاقوں کے ایک ساتھ واقع ہونے کا موقف رکھتی ہیں۔ بھارت میں تین طلاق کے موضوع کو زیر بحث لانے کے لیے منعقد ایک ٹی وی شو کے دوران مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کے بیچ شدید تلخ کلامی کے بعد نوبت ایک دوسرے کو تھپّڑ مارنے تک جا پہنچی۔بھارتی سیٹلائٹ نیوز چینل کے پروگرام میں بھارتی سپریم کورٹ کی وکیل فرح فائز کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک تین طلاقیں قرآن کی تسلیم شدہ طلاقوں کی صورت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…