خیبرپختونخوامیں تبدیلی کادوسرا دور شروع،پانچ سال قبل پیشگوئی کررہاہوں تیسری مرتبہ بھی تحریک انصاف ہی کی حکومت آئے گی، بڑا دعویٰ کردیاگیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواکے نومنتخب وزیراعلیٰ محمودخان نے کہاہے کہ صوبے میں بہترطرزحکمرانی کے ساتھ میرٹ اورشفافیت کو ہرصورت لاگوکیاجائیگا، انتخابات کے دوران جو وعدے کئے تھے اسے ہرحال میں پورے کئے جائینگے تعلیم وصحت اور سماجی شعبوں کی ترقی انکی ترجیحات میں شامل ہیں۔ اپنے انتخاب کے بعد نومنتخب وزیراعلیٰ نے صوبائی اسمبلی میں اپنی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں تبدیلی کادوسرا دور شروع،پانچ سال قبل پیشگوئی کررہاہوں تیسری مرتبہ بھی تحریک انصاف ہی کی حکومت آئے گی، بڑا دعویٰ کردیاگیا