انہیں سزائے موت دے دی جائے ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے تعلیمی اداروں اور فوج پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف سزا کی تصدیق کر دی
راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے 15دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کردی ۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے سمیت دہشت گردی سے متعلق سنگین جرائم میں… Continue 23reading انہیں سزائے موت دے دی جائے ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے تعلیمی اداروں اور فوج پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف سزا کی تصدیق کر دی