جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ماروی میمن کے طنزیہ ٹوئٹ نے ن لیگیوں کو آگ بگولہ کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منحرف رہنما بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا کہ (ن) لیگ کا زوال صرف بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے، اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا زوال بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے۔ اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…