منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں سرکاری اداروں پر 538ارب روپے کا قرضہ تھا لیکن اب یہ قرضہ کہاں تک پہنچ چکا ہے؟عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 27  اگست‬‮  2018

پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں سرکاری اداروں پر 538ارب روپے کا قرضہ تھا لیکن اب یہ قرضہ کہاں تک پہنچ چکا ہے؟عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دور حکومت میں سرکاری اداروں کے قرضے دوگنا ہونے کا انکشاف،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ دورحکومت میں سرکاری اداروں کے قرضے دگنے ہوئے ہیں۔ 2013 میں سرکاری اداروں کے قرضے 538 ارب روپے تھے لیکن 2018 میں سرکاری اداروںکے قرضے اورنقصانات 1300 ارب روپے ہوگئے ہیں۔ سرکاری اداروں کے قرض میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں سرکاری اداروں پر 538ارب روپے کا قرضہ تھا لیکن اب یہ قرضہ کہاں تک پہنچ چکا ہے؟عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز ،چیف جسٹس نے احتساب عدالت کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018

نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز ،چیف جسٹس نے احتساب عدالت کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے مزید 6 ہفتے کی مہلت مل گئی۔ پیر کے روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے مذکورہ کیس کی سماعت… Continue 23reading نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز ،چیف جسٹس نے احتساب عدالت کو بڑا حکم جاری کردیا

’’اسحاق ڈار اور اسد عمر کے درمیان رابطہ ‘‘ قوم تیاری کر لے، کونسا بڑا ٹیکہ لگنے والا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  اگست‬‮  2018

’’اسحاق ڈار اور اسد عمر کے درمیان رابطہ ‘‘ قوم تیاری کر لے، کونسا بڑا ٹیکہ لگنے والا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور موجود وزیر خزانہ اسد عمر کے درمیان رابطہ قائم ہوا ہے ۔ اینکر پرسن ارشد شریف نے کہا ہے کہ لیگی رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق… Continue 23reading ’’اسحاق ڈار اور اسد عمر کے درمیان رابطہ ‘‘ قوم تیاری کر لے، کونسا بڑا ٹیکہ لگنے والا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

قومی دولت لوٹنے والوں کی خیر نہیں انکے نام ۔۔۔!!! صد ربننے سے پہلے ہی عارف علوی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018

قومی دولت لوٹنے والوں کی خیر نہیں انکے نام ۔۔۔!!! صد ربننے سے پہلے ہی عارف علوی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اچھی حکمرانی کو یقینی بنائیگی‘نیب اور ایف بی آر میں بہتری لانے کیلئے کام کرے گی۔پیر کو اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی… Continue 23reading قومی دولت لوٹنے والوں کی خیر نہیں انکے نام ۔۔۔!!! صد ربننے سے پہلے ہی عارف علوی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

گورنر بلوچستان کے عہدے کیلئے تجویز کردہ امیر محمد جوگیزئی پر کس قسم کے الزامات تھے؟ تحقیقات کرنے کے بعدنتیجہ کیا نکلا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 27  اگست‬‮  2018

گورنر بلوچستان کے عہدے کیلئے تجویز کردہ امیر محمد جوگیزئی پر کس قسم کے الزامات تھے؟ تحقیقات کرنے کے بعدنتیجہ کیا نکلا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کوئٹہ(آن لائن)ڈی جی نیب بلوچستان مرزا محمد عرفان بیگ کی زیر صدارت نیب بورڈ کا اجلاس آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے اجلاس میں امیر محمد جوگیزئی کی مشینری خوردبرد کیس میں کردار پر تفصیلی غور کیا جائیگا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں امیر محمد جوگیزئی کے نام کو ریفرنس میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے… Continue 23reading گورنر بلوچستان کے عہدے کیلئے تجویز کردہ امیر محمد جوگیزئی پر کس قسم کے الزامات تھے؟ تحقیقات کرنے کے بعدنتیجہ کیا نکلا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سے حساب کا وقت آگیا،شہبازشریف سمیت ن لیگ کے اہم ترین رہنما زد میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2018

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سے حساب کا وقت آگیا،شہبازشریف سمیت ن لیگ کے اہم ترین رہنما زد میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

لاہور (آن لا ئن )سپیکر پنجاب اسمبلی و قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سے بھی حساب لینا ہے اِنشا اللہ ملک کو کرپشن ا وردہشت گردی سے پا ک کر کے دم لے گی پاکستان کی تعمیر و ترقی، خوشحالی، میرٹ پر… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سے حساب کا وقت آگیا،شہبازشریف سمیت ن لیگ کے اہم ترین رہنما زد میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

یہ چیز عمران خان کیلئے وبال جان بن جائے گی، عابد شیر علی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2018

یہ چیز عمران خان کیلئے وبال جان بن جائے گی، عابد شیر علی نے بڑا دعویٰ کردیا

فیصل آباد (آئی این پی ) سابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ دعوؤں وعدوں کی لمبی فہرست عمران خان کے لئے وبال جان بن جائیں گی لیکن نئے پاکستان میں تبدیلی نظر نہیں آئے گی تبدیلی کے دعویداروں کی چند ماہ میں ہی ہوا نکل جائے گی یہ دھاندلی… Continue 23reading یہ چیز عمران خان کیلئے وبال جان بن جائے گی، عابد شیر علی نے بڑا دعویٰ کردیا

اڈیالہ جیل میں اہم عہدے پر فائز افسر کو جنسی زیادتی کی کوشش کرنے پر ساتھی سمیت معطل کردیاگیا،انتہائی شرمناک انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2018

اڈیالہ جیل میں اہم عہدے پر فائز افسر کو جنسی زیادتی کی کوشش کرنے پر ساتھی سمیت معطل کردیاگیا،انتہائی شرمناک انکشافات

راولپنڈی(آئی این پی ) اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پو لیس کو ساتھی کے ساتھ مل کر نوجوان جیل وارڈر سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش پر دونوں ملزمان کو معطل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل معظم علی نے اپنے ساتھی وارڈر بلال کے ساتھ مل کر نوجوان جیل… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں اہم عہدے پر فائز افسر کو جنسی زیادتی کی کوشش کرنے پر ساتھی سمیت معطل کردیاگیا،انتہائی شرمناک انکشافات

گلگت:لڑکیوں کے سکول پر حملہ ناکام ،13دہشتگرد گرفتار ، گرفتار شدہ تمام مشتبہ افراد کون ہیں اور ان کا کس سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2018

گلگت:لڑکیوں کے سکول پر حملہ ناکام ،13دہشتگرد گرفتار ، گرفتار شدہ تمام مشتبہ افراد کون ہیں اور ان کا کس سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

غزر( آن لائن )گلگت بلتستان کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے غزر تحصیل میں لڑکیوں کے اسکولوں پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 13 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل گوہرنفیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ تمام مشتبہ افراد عنایت اللہ نامی مقامی شخص کے مدرسے کے… Continue 23reading گلگت:لڑکیوں کے سکول پر حملہ ناکام ،13دہشتگرد گرفتار ، گرفتار شدہ تمام مشتبہ افراد کون ہیں اور ان کا کس سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات