جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اسحاق ڈار اور اسد عمر کے درمیان رابطہ ‘‘ قوم تیاری کر لے، کونسا بڑا ٹیکہ لگنے والا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور موجود وزیر خزانہ اسد عمر کے درمیان رابطہ قائم ہوا ہے ۔ اینکر پرسن ارشد شریف نے کہا ہے کہ لیگی رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور تحریک انصاف کے رہنما موجودہ وزیر خزانہ اسد عمر میں اگر رابطہ ہوا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جلد ہی قوم کو بڑا ٹیکہ لگنے والا ہے ۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر پرسن

محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ اسد عمر اور اسحاق ڈار کے درمیان رابطہ ہوا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نو منتخب وزیر خزانہ کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔ محمد مالک کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے اسد عمر سے اس حوالے سے بات کی تو وہ حیران رہ گئے کہ یہ خبرمیرے تک کیسے پہنچی؟سینئر اینکر پرسن ارشد شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اسحاق ڈار اور اسد عمر میں رابطہ ہوا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اسد عمر قوم کو بہت بڑا ٹیکہ لگانے والے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…