جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں سرکاری اداروں پر 538ارب روپے کا قرضہ تھا لیکن اب یہ قرضہ کہاں تک پہنچ چکا ہے؟عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دور حکومت میں سرکاری اداروں کے قرضے دوگنا ہونے کا انکشاف،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ دورحکومت میں سرکاری اداروں کے قرضے دگنے ہوئے ہیں۔ 2013 میں سرکاری اداروں کے قرضے 538 ارب روپے تھے لیکن 2018 میں سرکاری اداروںکے قرضے اورنقصانات 1300 ارب روپے ہوگئے ہیں۔ سرکاری اداروں کے قرض میں ایک سال میں ساڑے 23 فیصداضافہ ہوا اور یہ جی ڈی پی کے تین اعشاریہ 8 فیصدتک پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…