لاہور میں بچوں سے زیادتی کے بعدویڈیوبنانے والے گروہ کے ملزمان کو گرفتار،شرمناک انکشافات
لاہور (این این آئی) ماڈل ٹاؤن پولیس نے کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کے بعدویڈیوبنانے والے گروہ کی ویڈیومنظرعام پرآنے کے چندگھنٹوں بعد ہی مرکزی ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن علی وسیم کے مطابق ملزمان معصوم بچوں کودرندگی کانشانہ بنانے کے بعدویڈیوبناتے تھے۔گرفتار ہونے ولے ملزمان میں قاسم اورظہیرشامل ہیں۔ڈی آئی… Continue 23reading لاہور میں بچوں سے زیادتی کے بعدویڈیوبنانے والے گروہ کے ملزمان کو گرفتار،شرمناک انکشافات