ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ،تفصیلات جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ٓاسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، حلقہ این اے 243کراچی سے عمران خان کی چھوڑی گئی سیٹ پر پی ٹی آئی کے رہنما آفتاب صدیقی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ جبکہ کراچی سے عارف علوی کی سیٹ حلقہ این اے 247پر محمود مولوی کوٹکٹ دیا جائیگا۔ محمود مولوی عام انتخابات میں حلقہ این اے 255پر ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے شکست کھاگئے اور کراچی میں پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقہ این

اے 111 سے گورنر عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل نے ٹکٹ کے لئے اپنی فارم جمع کرائے دیئے، جبکہ ایم این اے آفتاب جہانگیر کے بھائی احمد جہانگیر نے بھی حلقہ پی ایس 111کیلئے فارم جمع کرائے دیئے، کراچی سے شہزاد قریشی اور دیگر لوگ بھی اس حلقے سے انتخابات لڑنے کیلئے ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ذرائع کا مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے بھائی کو ٹکٹ دلوانے میں سرگرم ہو گئے ہیں اور گزشتہ ہفتے سے اسلام آباد میں موجود پی ٹی آئی کے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…