جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کے نوٹس پر ایک لاکھ افراد نے اثاثے ظاہر کردئیے،بڑی پیش رفت

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے بھیجے جانیوالے نوٹسز کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔ ایف بی آر نے ملک بھر میں 2 لاکھ 40 ہزارنوٹسز جاری کیے تھے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا وقت گزرنے کے بعد اور ود ہولڈنگ ٹیکسز کی مد میں بڑی ادائیگیوں کی نشاندہی پر نوٹسز بھیجے گئے تھے۔ ٹیکس نیٹ میں نئے شامل ہونے والے بیشتر افراد کا

تعلق امیر طبقے سے ہے۔ایف بی آر کے محصولات کے حوالے سے 18۔2017 میں جی ڈی پی پر ٹیکس کی شرح 11.2 فیصد رہی جب کہ 14۔2013 میں یہ شرح محض نو فیصد تھی۔محصولات کی مد میں مالی سال 15۔2017 میں 3842 ارب روپے اکھٹے کیے گئے۔ایف بی آر نے دعوی کیا تھا کہ مالی سال 18۔ 2017 میں محصولات کا 98 فیصد ہدف حاصل کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 14.1 فیصد زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…