دنیا کی 100 خوبصورت اور پْرکشش شخصیات کی فہرست جاری، فواد خان اور ماہرہ خان سمیت4 پاکستانی بھی شامل
کراچی(آن لائن) ٹی سی کینڈلرکی جانب سے دنیا کے 100 خوبصورت اور پْرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اداکار فواد خان اورماہرہ خان سمیت 4 پاکستانیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس)کی جانب سے ہر سال دنیا بھرسے 100 خوبصورت اورپْرکشش چہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔… Continue 23reading دنیا کی 100 خوبصورت اور پْرکشش شخصیات کی فہرست جاری، فواد خان اور ماہرہ خان سمیت4 پاکستانی بھی شامل