لاہور(اے این این ) ابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دل کے مرض کا علاج شروع نہیں ہو سکا، بلڈ پریشر تھوڑا زیادہ جبکہ شوگر ٹیسٹ نارمل آیا۔جمعہ کو کوٹ لکھپت میں قید سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا جیل میں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا۔ میاں نوازشریف کا بلڈ شوگر ٹیسٹ نارمل جبکہ بلڈ پریشر کچھ زیادہ آیا۔ جیل ذرائع کے مطابق جیل کے ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر چیک کیا تو میاں نوازشریف نے اپنے بائیں بازو میں درد کی شکایت بھی کی۔ڈاکٹرز نے انہیں اپنی ادویات جاری رکھنے کا مشورہ دیا اور مزید بتایا کہ میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو اس بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔
نوازشریف کے دل کا علاج شروع نہ ہو سکا شوگر ٹیسٹ نارمل ،بلڈ پریشرہائی نکلا، ڈاکٹرزکا اہم مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































