جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب ملک مسائل میں ڈوب جاتا ہے، تب ہی نواز شریف اور شہباز شریف کو آنا پڑتا ہے،مریم نواز

datetime 5  مارچ‬‮  2023

جب ملک مسائل میں ڈوب جاتا ہے، تب ہی نواز شریف اور شہباز شریف کو آنا پڑتا ہے،مریم نواز

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آر گنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ جب ملک مسائل میں ڈوب جاتا ہے، تب ہی نواز شریف اور شہباز شریف کو آنا پڑتا ہے،آج مشکل ضرور ہے ،اللہ تعالیٰ کی مدد سے لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں کی طرح معاشی اندھیرے بھی ختم… Continue 23reading جب ملک مسائل میں ڈوب جاتا ہے، تب ہی نواز شریف اور شہباز شریف کو آنا پڑتا ہے،مریم نواز

ایشیا کی سب بڑی فوجی مشقیں، 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے

datetime 5  مارچ‬‮  2023

ایشیا کی سب بڑی فوجی مشقیں، 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے

واشنگٹن(این این آئی)ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، کوبرا گولڈ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئیں، ان فوجی مشقوں میں 30ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے، تھائی لینڈ امریکا سمیت دیگر درجنوں ممالک کے 7ہزار سے زیادہ فوجیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے انڈو… Continue 23reading ایشیا کی سب بڑی فوجی مشقیں، 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے

حج کرایہ ڈالروں میں مقرر کر دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

حج کرایہ ڈالروں میں مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے)نے رواں برس عازمین حج کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن نے رواں برس حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا جس کے مطابق قومی ایئرلائن 21مئی سے 2اگست تک حج فلائٹ آپریشن جاری رکھے گی۔ پرائیوٹ حج… Continue 23reading حج کرایہ ڈالروں میں مقرر کر دیا گیا

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے چوہدری شجاعت حسین نے مشورہ دے دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے چوہدری شجاعت حسین نے مشورہ دے دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر حکومت… Continue 23reading مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے چوہدری شجاعت حسین نے مشورہ دے دیا

الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے پھنس جائیں گے، شیخ رشید

datetime 4  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے پھنس جائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 72گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ دی جائے تو ملک میں اکٹھے الیکشن ہوں گے۔لال حویلی کے باہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان جو بھی امیدوار کھڑا کرے گا اس… Continue 23reading الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے پھنس جائیں گے، شیخ رشید

تحریک انصاف کہتی تھی آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں، طلال چوہدری

datetime 4  مارچ‬‮  2023

تحریک انصاف کہتی تھی آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں، طلال چوہدری

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں تحریک انصاف کہا کرتی تھی کہ آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں،عمران خان ارسطو بننا چھوڑ دیں اب پرانا دور گزر چکا ہے،جب عمران خان لاڈلے ہوا کرتے تھے تب ان کے خلاف کوئی کارروائی… Continue 23reading تحریک انصاف کہتی تھی آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں، طلال چوہدری

شوہر نے بیوی کو بھگانے والے شخص کی بیوی سے شادی رچالی

datetime 4  مارچ‬‮  2023

شوہر نے بیوی کو بھگانے والے شخص کی بیوی سے شادی رچالی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں محبت اور انتقام کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے بیوی کے دھوکے کے بعد انتقام کی خاطر بیوی کے نئے شوہر کی پہلی بیوی سے شادی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ بھارت کے شہر کھگریا میں پیش آیا، ہاردیاگاوں کے… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو بھگانے والے شخص کی بیوی سے شادی رچالی

رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 4  مارچ‬‮  2023

رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 6مارچ کو رانا ثناء اللہ کی درخواست پر سماعت کرے گا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گجرات کی انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

نیب نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023

نیب نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا

لاہو ر( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب کا سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق وزیر مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات اور جائیدوادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ذرائع… Continue 23reading نیب نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا

1 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 7,329