نیب نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا

4  مارچ‬‮  2023

لاہو ر( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب کا سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق وزیر مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات اور جائیدوادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے 6مارچ تک شہزاد اکبر اور ان کے اہل خانہ کے نام پر جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے جبکہ صوبہ بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے مرزا شہزاد اکبر کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ شہزاد اکبر پر برطانیہ سے ریکور رقوم پاکستان لانے میں بے ضابطگی کا الزام بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…