منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے پھنس جائیں گے، شیخ رشید

datetime 4  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 72گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ دی جائے تو ملک میں اکٹھے الیکشن ہوں گے۔لال حویلی کے باہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان جو بھی امیدوار کھڑا کرے گا

اس کی سپورٹ کریں گے، الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے پھنس جائیں گے، پوری سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ابھی تک آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو اجلاس میں پاکستان زیر غور نہیں آیا، غریب کو انہوں نے تباہ کردیا ہے، یہ صرف آڈیو، ویڈیو کھیل رہے ہیں، امید ہے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں گے، اگر صوبے اور مرکز کے الیکشن اکٹھے ہوں تو بہت بہتر ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان سے کل لاہور ملنے جا رہا ہوں، انتخابات پر بات ہوگی، عمران خان جس بھی امیدوار کا اعلان کریں گے لال حویلی اس کی حمایت کرے گی،13جماعتی اتحاد اب منہ کے بل گرے گا، سکندر سلطان راجہ کو پیغام ہے کہ کسی کی نہیں صرف سپریم کورٹ کی سنو۔  شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 72گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ دی جائے تو ملک میں اکٹھے الیکشن ہوں گے۔لال حویلی کے باہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان جو بھی امیدوار کھڑا کرے گا اس کی سپورٹ کریں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…