پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا ہوں، میری دو نمبری دیکھ کیا چاہتا ہوں، خواجہ آصف کا عمران خان پر شاعرانہ طنز
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر ان پر شاعرانہ طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ میری دو نمبری دیکھ کیا چاہتا ہوں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان کا حوالہ دیا جس میں چیئرمین پی ٹی… Continue 23reading پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا ہوں، میری دو نمبری دیکھ کیا چاہتا ہوں، خواجہ آصف کا عمران خان پر شاعرانہ طنز