جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں ،قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بھر میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کھانے پینے کی اشیا پر اثر انداز ہونے لگا ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف دالوں کی قیمت میں 48روپے کلو تک اضافہ کیا گیا ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر لیٹر دودھ 30روپے تک مہنگا کر دیا گیا جس کے بعد فی لیٹر دودھ کا پیک 217سے بڑھ کر 247روپے کا ہوگیا جبکہ 900 گرام چائے کی قیمت میں 250روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جس سے 900گرام چائے کا پیک 1490روپے سے بڑھ کر 1740روپے کا ہوگیا ہے۔علاوہ ازیں 200گرام کریم کی قیمت میں 20روپے اور ایک ہزار ایم ایل جوس کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…