جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ہمارے بیڈ روم میں آ جاؤ، اہلیہ کرینہ کپور کے ساتھ جاتے ہوئے فوٹو گرافر کی مسلسل فرمائش پر سیف علی خان غصے میں آ گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان اور کرینہ کپور کو گھر جاتے ہوئے فوٹوگرافرز نے تصویریں کھینچنے کیلئے روکا اور اصرار کیا تو سیف علی خان نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سیف علی خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ملائکہ اروڑہ کی والدہ کی سالگرہ کی تقریب سے واپس آئے اور اپنے اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے تو وہاں موجود فوٹوگرافرز کے رویے سے وہ چڑ گئے۔بالی ووڈ اداکار نے فوٹوگرافرز سے کہا کہ ایک کام کریں ہمارے بیڈروم میں آجائیں۔اس موقع پر وہاں موجود ایک فوٹوگرافر نے کہا کہ ہم آپ سے پیار کرتے ہیں، جس پر سیف علی خان نے جواب دیا کہ ہم بھی آپ سے پیار کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس ساری گفتگو کے دوران کرینہ کپور نے کچھ نہیں کہا تاہم آخری لمحات میں عمارت میں داخل ہوتے ہوئے دونوں اداکاروں نے فوٹوگرافرز کو ہاتھ ہلایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان اور کرینہ کپور کو گھر جاتے ہوئے فوٹوگرافرز نے تصویریں کھینچنے کیلئے روکا اور اصرار کیا تو سیف علی خان نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سیف علی خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ملائکہ اروڑہ کی والدہ کی سالگرہ کی تقریب سے واپس آئے اور اپنے اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے تو وہاں موجود فوٹوگرافرز کے رویے سے وہ چڑ گئے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…