اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شوہر نے بیوی کو بھگانے والے شخص کی بیوی سے شادی رچالی

datetime 4  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں محبت اور انتقام کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے بیوی کے دھوکے کے بعد انتقام کی خاطر بیوی کے نئے شوہر کی پہلی بیوی سے شادی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ بھارت کے شہر کھگریا میں پیش آیا،

ہاردیاگاوں کے رہائشی نیرج نامی شخص نے روبی سے 2009 میں شادی کی تھی اور دونوں کے 4 بچے تھے۔روبی نے 2022 میں مکیش کمار سنگھ نامی شخص سے غیر ازدواجی تعلقات قائم کر لیے اور اسی شخص کے ساتھ فرار ہوگئی۔ مکیش کی بھی یہ دوسری شادی تھی، مکیش کی پہلی اہلیہ جن کا نام بھی روبی دیوی تھا ان سے بھی مکیش کے 2 بچے تھے۔نیرج نے مکیش سے بدلا لینے کی خاطر مکیش کی پہلی بیوی سے رابطہ کیا اور دونوں نے پنچایت طلب کر لی، پنچایت نے فیصلہ بھی سنایا تاہم مکیش نے پنچایت کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا، بعد ازاں نیرج اور روبی دیوی نے بھی شادی کر لی۔ بھارت میں محبت اور انتقام کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے بیوی کے دھوکے کے بعد انتقام کی خاطر بیوی کے نئے شوہر کی پہلی بیوی سے شادی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ بھارت کے شہر کھگریا میں پیش آیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…