ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 4  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 6مارچ کو رانا ثناء اللہ کی درخواست پر سماعت کرے گا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گجرات کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے حقائق کے برعکس وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ دہشت گردی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دیئے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…