پنجاب حکومت کی غلط کاریوں پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ اکٹھی ہو گئیں، مزاحمت کا اعلان کر دیا گیا
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے پنجاب حکومت کے غیر آئینی ،غیر پارلیمانی اقدامات کے خلاف مزاحمت کااعلان کرتے ہوئے قائمہ کمیٹیوں کے طے شدہ فارمولے پر انحراف کی صورت میں کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی،دونوں جماعتوں نے حمزہ شہباز کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین نہ بنانے کی صورت… Continue 23reading پنجاب حکومت کی غلط کاریوں پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ اکٹھی ہو گئیں، مزاحمت کا اعلان کر دیا گیا